ٹمبلر
Appearance
کاروبار کی قسم | ذیلی کمپنی |
---|---|
قیام | فروری 2007 |
صدر دفتر | |
مؤسس | ڈیوڈ کارپ |
کلیدی شخصیات | جیف ڈی اونفریو (سی ای او) |
صنعت | مائیکرو بلاگنگ، سماجی رابطہ کاری خدمات |
ملازمین | 411 (جون 2017 تک) |
اصل کمپنی |
|
ویب سائٹ | www |
ٹمبلر (انگریزی: Tumblr) ایک امریکی مائیکرو بلاگنگ اور سوشل نیٹ ورکنگ ویب گاہ ہے جو ڈیوڈ کارپ نے 2007 میں قائم کی تھی اور فی الحال آٹومیٹک کی ملکیت ہے۔ یہ سروس صارفین کو ملٹی میڈیا اور دیگر مواد کو شارٹ فارم بلاگ پر پوسٹ کرنے کی اجازت دیتی ہے۔ صارفین دوسرے صارفین کے بلاگز کو فالو کر سکتے ہیں۔ بلاگرز اپنے بلاگز کو نجی بھی بنا سکتے ہیں۔[1][2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Paul Boutin (March 13, 2009)۔ "Tumblr Makes Blogging Blissfully Easy"۔ The New York Times۔ March 17, 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ March 26, 2009
- ↑ "These 19 Social Networks Are Bigger Than Google+: #10 Tumblr, the Popular Social-Blogging Platform, 6.81 Million"۔ Business Insider۔ October 22, 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ July 2, 2016