کویت شہر
Appearance
کویت شہر | |
---|---|
(عربی میں: الكويت) | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | کویت [1] [2][3] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | کویت |
متناسقات | 29°22′30″N 47°58′48″E / 29.375°N 47.98°E |
آبادی | |
کل آبادی | 2989000 (تخمینہ ) (2018)[4] |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+03:00 |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 285787 |
درستی - ترمیم |
کویت شہر (عربی: مدينة الكويت، انگریزی: Kuwait City) دولت کویت کا دارالحکومت ہے۔ خلیج فارس کے ساحلوں پر واقع شہر کی حدود میں 32500 (بمطابق 2005ء) رہائش پزیر ہیں جبکہ ام البلد کے علاقے کی کل آبادی تقریبا 24 لاکھ ہے۔ یہاں کویتی پارلیمان (مجلس الامہ)، بیشتر حکومتی دفاتر، کویت کے کئی اداروں اور بینکوں کے صدر دفاتر واقع ہیں جو اسے دولت کویت کا بلا شرکت غیر ے سیاسی، ثقافتی اور اقتصادی مرکز بناتے ہیں۔
کویت شہر کی تجارتی و نقل و حمل کی ضروریات کویت بین الاقوامی ہوائی اڈہ اور منی الشویک اور منی الاحمدی کی بندرگاہیں پوری کرتی ہیں۔
نگار خانہ
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/15732.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
- ↑ "صفحہ کویت شہر في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2024ء
- ↑ "صفحہ کویت شہر في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2024ء
- ↑ https://www.un.org/en/events/citiesday/assets/pdf/the_worlds_cities_in_2018_data_booklet.pdf
- ↑ https://www.comune.fi.it/pagina/firenze-internazionale/gemellaggi-e-patti-di-amicizia
- ↑ https://www.rosario.gob.ar/web/gobierno/internacionales/relaciones-bilaterales#hermanamientos