این اے۔3 (سوات-2)
Appearance
این اے۔3 (سوات-2) NA-3 Swat-II | |
---|---|
حلقہ | |
برائے National Assembly of Pakistan | |
ضلع | Barikot Tehsil, Babuzai Tehsil (partly), and Kabal Tehsil (partly) of Swat District |
ووٹر | 482,681[1] |
حلقہ | |
رکن | Vacant |
پچھلا حلقہ | NA-29 (Swat-I) |
حلقہ این اے۔3 (سوات-2) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔80، پی ایف۔81 اور پی ایف۔83۔
عام انتخابات، 2002ء
[ترمیم]- متحدہ مجلس عمل کے قاری عبدل بعئیس صدیقی نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
[ترمیم]- عوامی نیشنل پارٹی کے مظفر الملک نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء
[ترمیم]اعداد و شمار
[ترمیم]- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 521,072
- صنفی تناسب: 55 فیصد مرد؛ 45 فیصد خواتین
مقابلہ
[ترمیم]عام انتخابات 2018ء
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 8 فروری 2024ء کو ہوئے۔
جماعت | امیدوار | ووٹ | % | ||
---|---|---|---|---|---|
پاکستان تحریک انصاف | سلیم رحمان | 81,411 | |||
مسلم لیگ ن | واجد علی خان | 861 27 | |||
عوامی نیشنل پارٹی | شیر باز خان | 717 16 | |||
دیگر (6 امیدوار) | 015 33 | ||||
کؙل ڈالے گئے ووٹ | 167028 | 36.1 | |||
- رد شدہ ووٹ | 4966 | ||||
فاتح امیدوار کی عددی برتری | 550 53 | ||||
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد | 681 462 | ||||
پاکستان تحریک انصاف کامیاب از مسلم لیگ ن |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
- ↑ "این اے 3 نتائج 2024ء"۔ www.geo.tv