مندرجات کا رخ کریں

شیام شاستری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شیام شاستری
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1762ء [1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تھرووارور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1827ء (64–65 سال)[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ نغمہ ساز ،  شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان سنسکرت [6]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شیام شاستری یا شیامہ شاستری (انگریزی: Shyama Shastri) (ولادت: 26 اپریل 1762ء - وفات: 1827ء) کارنٹک موسیقی کے موسیقار اور نغمہ ساز تھے۔ وہ تثلیث کارناٹک موسیقی کی تین اہم شخصیت میں سے ایک تھے۔ دیگر دو تیاگ راج اور موتوسوامی دیکشیتار تھے۔[7]

ابتدائی زندگی اور کیریئر

[ترمیم]

شیام شاستری 26 اپریل 1762ء کو ایک تیلگو براہمن خاندان میں پیدا ہوئے تھے، جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ خاندان آندھرا پردیش کے کمبم سے ہجرت کر کے تھرووارور آیا تھا۔[8][9] شیام شاستری کی ولادت بھی تھرووارور میں ہوئی جو اب بھارت کی ریاست تمل ناڈو میں واقع ہے۔ انھوں نے ویدوں، علم نجوم اور دیگر روایتی مضامین میں ابتدائی تعلیم حاصل کی اور اپنے ماموں سے موسیقی سیکھی۔ اس کے بعد انھوں نے تنجاور کے ایک مشہور دربار کے موسیقار اڈیپپیا سے موسیقی کی تعلیم حاصل کی۔[10]

وفات اور میراث

[ترمیم]

شیام شاستری 1827ء میں تنجاور میں انتقال کر گئے۔ ان کے دو بیٹے، پنجو شاستری اور سببرایا شاستری تھے۔ پنجو شاستری ہندو دھرم کے دیوتا، بنگارو کماکشی کے بھکت تھے۔ سببرایا کو ان کے والد نے موسیقی کی تعلیم دی تھی اور وہ ایک نغمہ ساز بننے کے ساتھ ساتھ ماہر وینا بھی تھے۔ شیام شاستری نے اپنے والد کے کہنے پر تیاگ راج سے موسیقی کی تعلیم حاصل کی جو ان کے مشہور ہم عصر میں سے تھے۔[10]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب مصنف: آرون سوارٹز — او ایل آئی ڈی: https://openlibrary.org/works/OL516465A?mode=all — بنام: Syama Sastri — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w68p6r85 — بنام: Syama Sastri — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/268900 — بنام: Syama Sastri — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp01198878 — بنام: Syama Sastri — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb139002220 — بنام: Sastri Syama — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  6. عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/116485531 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2020
  7. P. Sambamoorthy (1962)۔ Great Composers۔ Indian Music Publishing House۔ صفحہ: 69–94 
  8. N. Rajagopalan (1994)۔ A Garland: A Biographical Dictionary of Carnatic Composers and Musicians (بزبان انگریزی)۔ Bharatiya Vidya Bhavan۔ صفحہ: 264 
  9. Lalita Ramakrishna (2003)۔ Musical Heritage of India (بزبان انگریزی)۔ Shubhi Publication۔ صفحہ: 176۔ ISBN 978-81-87226-61-1 
  10. ^ ا ب OEMI:SS.

حوالہ جات

[ترمیم]