کوچر بیرکار
Appearance
کوچر بیرکار | |
---|---|
(کردی لاطینی میں: Koçer Bîrkar)،(کردی عربی میں: کۆچەر بیرکار) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: Fereydoun Derakhshani) |
پیدائش | جون1978ء (46 سال) مریوان |
شہریت | ایران مملکت متحدہ |
رکن | رائل سوسائٹی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ تہران جامعہ ناٹنگھم |
ڈاکٹری مشیر | ایوان فیسینکو |
پیشہ | ریاضی دان |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | جبریائی ہندسہ |
ملازمت | جامعہ کیمبرج |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
کوچر بیرکار ((کردی: کۆچەر بیرکار/Koçer Bîrkar)، لفظی. 'migrant mathematician'; پیدائش فریدون درخشانی (فارسی: فریدون درخشانی); جولائی 1978ء میں،مریوان، کردستان، ایران) ایک یو کے کا ایرانی کرد ریاضی دان اور جامعہ کیمبرج کا پروفیسر ہے۔
اعزازات
[ترمیم]- 2010 لیفرہیوم انعام ریاضی اور شماریات میں "ان ریاضی دانوں کے لیے جو جبریائی ہندسہ (الجبرک جیومٹری/جبریائی جیومیٹری) میں شاندار کارکردگی کا مظاہر کرتے ہیں)"[3][4]
- 2010ء انعام، پیرس کی ریاضیاتی علوم فاؤنڈیشن[5]
- 2016ء اے ای مایس موری انعام [6]
- 2018ء فیلڈز انعام، ریاضی کا سب سے بڑا اعزاز۔[7]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Fellow of the Royal Society ID: https://royalsociety.org/people/14079/
- ↑ https://royalsociety.org/news/2019/04/royal-society-announces-2019-fellows/ — اخذ شدہ بتاریخ: 30 اپریل 2022
- ↑
- ↑ "Caucher Birkar has been awarded 2010 Philip Leverhulme prize"۔ wordpress.com۔ 22 نومبر 2010۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اگست 2018
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 17 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2018
- ↑ "American Mathematical Society"۔ www.ams.org۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اگست 2018
- ↑
مزید پڑھیے
[ترمیم]- کیون ہارٹنیٹ (1 اگست 2018)، "An innovator who brings order to an infinitude of equations"، Quanta Magazine۔
بیرونی روابط
[ترمیم]زمرہ جات:
- مضامین جن میں کردی لاطینی زبان کا متن شامل ہے
- مضامین جن میں کردی عربی زبان کا متن شامل ہے
- 1978ء کی پیدائشیں
- رائل سوسائٹی کے رفقا
- فیلڈز انعام وصول کنندگان
- لوا پر مبنی سانچے
- ایرانی پناہ گزین
- ایرانی ریاضی دان
- ایرانی کرد شخصیات
- برطانوی ریاضی دان
- بقید حیات شخصیات
- جامعہ تہران کے فضلا
- صوبہ کردستان کی شخصیات
- کرد ریاضی دان
- مملکت متحدہ کو ایرانی تارکین وطن
- مملکت متحدہ میں پناہ گزین
- کرد شخصیات
- ایرانی نژاد برطانوی شخصیات