واپس
Appearance
واپَس {وا + پَس} (فارسی)
صفت ذاتی (واحد)
معانی
[ترمیم]1. مرادف باز پس،۔ ہٹا ہوا، لوٹا ہوا، الٹا پھرا ہوا۔
2. پھیرا ہوا، لوٹایا ہوا، مسترد۔
3. پیچھے، الٹا جیسے: واپس گئے یعنی الٹے چلے گئے۔
مترادفات
[ترمیم]پَس پا، پِیچھے،
مرکبات
[ترمیم]واپَس آنا، واپَس کَرْنا، واپَس لینا، واپَس مِلْنا
حوالہ جات
[ترمیم]