مندرجات کا رخ کریں

plan

ویکی لغت سے

انگریزی

[ترمیم]

اسم

[ترمیم]

plan (جمع plans)

  1. بندش۔ جتن۔ منصوبہ۔ نقشہ۔ تدبیر۔ تجویز۔ طرح۔ طریقہ۔ ترکیب۔ ٹھاٹھ۔

فعل لازم

[ترمیم]

plan (third-person singular simple present plans، present participle planning، simple past and past participle planned)

  1. (لازم) تدبیر سوچنا۔ تجویز نکالنا۔

فعل متعدی

[ترمیم]

plan (third-person singular simple present plans، present participle planning، simple past and past participle planned)

  1. (متعدی) منصوبہ بندی کرنا۔ نقشہ بنانا۔ صورت پیدا کرنا۔