ایشیا پاکستان: قومی اسمبلی میں غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف قرارداد متفقہ منظور قرارداد میں غزہ سے اسرائیلی قابض افواج کے فوری اور غیرمشروط انخلا کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ غزہ: اسرائیلی فضائی حملوں میں چھ بھائیوں سمیت 21 افراد قتل کراچی میں ’غزہ ملین مارچ:‘ جماعت اسلامی کا اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان
سوشل ملتان سلطانز کا غزہ کے لیے ہر چھکے، وکٹ پر ایک لاکھ روپے کا اعلان علی ترین نے کہا ہے کہ ’یہ ایک بڑی کوشش میں چھوٹا سا حصہ ہے اور ہمیں اس کا آغاز کرنے پر فخر ہے۔‘