مندرجات کا رخ کریں

وعظ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

پند و نصیحت، سکشا، تلقین دین بیان مسائل، مذہبی لکچر، درس۔ وعظ ہر اچھی بات کو، نیکی کی تعلیم کو کہتے ہیں۔ وعظ دینے والا واعظ کہلاتا ہے۔