مندرجات کا رخ کریں

جگن ناتھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جگن ناتھ
کائنات کا دیوتا
شری جگن ناتھ مہا پربھو
اڑیہ رسم الخطଜଗନ୍ନାଥ
واہنگرڈ
ذاتی معلومات
بہن بھائیبلرام و سبھدرا

جگن ناتھ (Jagannath) (لفظی معنی: کائنات کا مالک) ہندو مت اور بدھ مت میں پوجا جانے والا ایک دیوتا ہے۔ اس کی پوجا بنیادی طور بھارت کی ریاستوں اڑیسہ، چھتیس گڑھ، مغربی بنگال، جھارکھنڈ، بہار، گجرات، آسام، منی پور اور تریپورہ میں [1] اس کے علاوہ بنگلہ دیش کے ہندو کرتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. B Tripathy، Singh P.K. (June 2012)۔ "Jagannath Cult in North-east India" (PDF)۔ Orissa Review: 24–27۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2013 

بیرونی روابط

[ترمیم]