مندرجات کا رخ کریں

كلو بائٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بائٹس کے حاصل ضرب
اعشاریہ
قیمت میٹرک
1000 kB کلو بائٹ
10002 MB میگا بائٹ
10003 GB گیگا بائٹ
10004 TB ٹیرا بائٹ
10005 PB پیٹا بائٹ
10006 EB ایکسا بائٹ
10007 ZB زیٹا بائٹ
10008 YB یوٹا بائٹ
ثنائی
کیمت JEDEC IEC
1024 KB کلو بائٹ KiB کیبی بائٹ
10242 MB میگا بائٹ MiB میبی بائٹ
10243 GB گیگا بائٹ GiB گیگی بائٹ
10244 - - TiB ٹیبی بائٹ
10245 - - PiB پیبی بائٹ
10246 - - EiB ایکسبی بائٹ
10247 - - ZiB زیبی بائٹ
10248 - - YiB یوبی بائٹ

الف لکمہ یا کلو بائٹ (kilobyte)، دراصل رقمی اطلاعاتی ذخیرہ کاری اکائی ہے جو 1,024 یا 1,000 لکمہ‌جات کے برابر ہے۔

تسمیات

[ترمیم]

یہ اِصطلاح دو الفاظ ‘‘الف’’ اور ‘‘لکمہ’’ کا مجموعہ ہے۔ ‘‘الف’’ دراصل عربی زبان کا لفظ ہے اور اِس کا مطلب ہے ایک ہزار یا دس سینکڑے [1]. لفظ ‘‘لکمہ’’ کی تفصیل کے لیے دیکھیے مقالہ لکمہ.

نیز دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. اُردو آن لائن لُغت پر لفظ ألف کی معانی