ملک شاکر بشیر اعوان
Appearance
ملک شاکر بشیر اعوان | |
---|---|
مدت منصب 6/1/2013 – 31 مئی 2013ء | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 29 اکتوبر 1965ء (59 سال) |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
ملک شاکر بشیر اعوان پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔
پاکستان عام انتخابات، 2013ء
[ترمیم]انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔70 (NA-70 (Khushab-II))میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018