مندرجات کا رخ کریں

پے پال مافیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پے پال مافیا (انگریزی: PayPal Mafia) پے پال کے بانیوں اور ملازمین کے ایک گروپ کو کہاجاتا ہے۔ اس گروپ نے پے پال چھوڑنے کے بعد بہت سی نئی کمپنیوں جیسے ٹیسلا موٹرز، لنکڈان، پلانٹر ٹیکنالوجیز، سپیس ایکس، یوٹیوب، یلپ اور یامر کی بنیاد رکھیں[1]۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]