13 فروری
Appearance
11 فروری | 12 فروری | 13 فروری | 14 فروری | 15 فروری |
واقعات
[ترمیم]- 1633ء - اطالیہ کے سائنسدان گیلیلو گلیلی روم پہنچے جہاں انھیں اپنے اس نظریے پر کہ سورج زمین کے گرد نہیں، زمین سورج کے گرد چکر لگاتی ہے پرعدالتی کارروائی کا سامنا کرنا عدالتی کارروائی کے دوران گیلیلو نے اپنا نظریہ واپس لے لیا [1]
- 1695ء - امریکا میں پہلا عوامی مدرسہ قائم ہوا۔
- 1668ء - ہسپانیہ نے پرتگال کی آزادی تسلیم کی [1]
- 1861ء - ابراہام لنکن ریاستہائے متحدہ امریکا کے صدر بنے [1]
- 1959ء - لڑکیوں کی پسندیدہ باربی ڈول پہلی بار فروخت کے لیے پیش کی گئی [1]
- 1960ء - فرانس نے پہلا جوہری تجربہ کیا [1]
- 1968ء ریاستہائے متحدہ امریکا نے ساڑھے دس ہزار مزید فوجی ویتنام بھیجے [1]
- 1988ء - کیلگری، کینیڈا میں پندرہویں سرمائی اولمپک کھیل شروع ہوئے۔
- 1990ء - جرمن اتحاد کے لیے ایک دو مراحل پر مشتمل معاہدہ ہوا۔
- 2004ء - دنیا کا سب سے بڑا ہیرا دریافت ہوا۔
ولادت
[ترمیم]- 1835ء - مرزا غلام احمد قادیانی، مذہبی رہنما
- 1879ء - سروجنی نائیڈو، بھارتی شاعرہ
- 1910ء - ولیم شوکلی، انگریزی نژاد امریکی ماہر طبیعیات
- 1911ء - فیض احمد فیض، پاکستانی شاعر
- 1913ء - خالد بن عبدالعزیز آل سعود، سعودی شاہ
- 1941ء - زیگمار پولکے، جرمن مصور اور فوٹو گرافر
- 1944ء - سٹاکارڈ چینینگ، امریکی اداکارہ
وفات
[ترمیم]- 858ء - کینتھ مک ایلپن، سکاٹ بادشاہ
- 1883ء - رچرڈ واگنر، جرمن موسیقار
- 2005ء - ڈاکٹر معین احسن جذبی،بھارت کے ممتاز ترین ترقی پسند شاعر
- 2012ء - شہریار (شاعر) ،بھارت کے اردو شاعر
- 2012ء - سید محمد باقر نقوی،پاکستان کے اردو شاعر(پ 4 فروری 1936)
- 2023ء - ضیا محی الدین پاکستانی اداکار، پروڈیوسر، ڈائریکٹر