6 مئی
Appearance
4 مئی | 5 مئی | 6 مئی | 7 مئی | 8 مئی |
6 مئی حالیہ برسوں میں |
2024 (پير) |
2023 (ہفتہ) |
2022 (جمعہ) |
2021 (جمعرات) |
2020 (بدھ) |
2019 (پير) |
2018 (اتوار) |
2017 (ہفتہ) |
2016 (جمعہ) |
2015 (بدھ) |
واقعات
[ترمیم]- 1857ء - ایسٹ انڈیا کمپنی نے بنگال کی مقامی انفنٹری کی 34 ویں رجمنٹ کو ختم کردیا جس کے سپاہی منگل پانڈے نے اس سے قبل ہندوستان کی آزادی کی جنگ کی قیادت میں انگریزوں کے خلاف بغاوت کی تھی۔
- 1889ء - ایفل ٹاور کو پیرس میں یونیورسل نمائش میں باضابطہ طور پر عوام کے لیے کھول دیا گیا
- 1919ء - افغانستان نے برطانیہ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
- 1933ء اٹلی اور سوویت یونین کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط ہوئے
- 1955ء - مغربی جرمنی کی نیٹو میں شمولیت اختیار کی ۔
- 1994ء: ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوم اور فرانس کے صدر فرانکوئس متراں نے رودباد انگلستان کے نیچے سے گذرنے والی چینل سرنگ کا افتتاح کیا۔
- 2001ء - شام کے دورے کے دوران، پوپ جان پال دوم مسجد میں داخل ہونے والے پہلے پوپ بن گئے۔ [1]
ولادت
[ترمیم]- 1856ء - فرائڈ، آسٹریائی فلسفی، ماہر نفسیات اور نوبل انعام یافتہ
- 1861ء - موتی لال نہرو، ہندوستانی وکیل سیاست دان اور انڈین نیشنل کانگریس کے سابق صدر
- 1871ء - وکتور گرینیارد، فرانسیسی کیمیا دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1912ء - سراج الدین ظفر، اردو زبان کے شاعر
- 1913ء - سٹیورٹ گرینجر، برطانوی فلمی اداکار
- 1925ء - رحمان راہی، کشمیری شاعر
- 1929ء - پاول لیوٹربر، امریکی کیمیاء دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1956ء - سجاتا بھٹ، بھارتی شاعرہ
- 1961ء - شہناز بھٹی، پاکستانی اداکارہ
- 1981ء - لکشمی رتن شکلا، بھارتی کرکٹ کھلاڑی اور سیاست دان
- 1953ء - ٹونی بلیئر، سابق برطانوی وزیر اعظم
وفات
[ترمیم]- 875ء - مسلم بن الحجاج (امام مسلم)، اسلامی عالم دین اور محدث
- 1973ء - شو کمار بٹالوی، پنجابی شاعر
- 2012ء - لبنی آغا، پاکستانی نژاد امریکی فنکار
- 2021ء - سنبل شاہد، پاکستانی اداکارہ
تعطیلات و تہوار
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو